کورونا فنڈ: نامور سرمایہ کار حسین داؤد کا ایک ارب روپے امداد کا اعلانApril 2, 2020ویب ڈیسک0 حسین داؤد کا کہنا ہے کہ داؤد ہرکولیس اور اینگرو گروپ ملک میں پھیلے اس پیچیدہ مسئلے کے حل میں مدد فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں