سی پیک کے ساتھ چین نے 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔
سی بی ڈی نے لاہور میں سفارتخانوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے اہم منصوبہ بندی کر لی۔
غریب آدمی پوچھتا ہے کیا ایسی پالیسی بنائی گئی ہے جس سے بے روزگاری کم ہو؟ میاں شہباز شریف کا سرمایہ کاروں سے خطاب
درخواست گزاروں کو 4 شرائط پر مصر کی شہریت دیں گے، وزیر اعظم
دفتری عملے کے مطابق باؤ فین 2 روز سے دفتر نہیں آئے۔
پاکستان اور ترکیہ کا درد ایک ہے اور دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں۔
فیٹف کے اقدام سے ملک میں سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید بڑھے گا
رواں سال پاکستان میں کرپٹوکرنسی کی مالیت 711 فیصد بڑھی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس دو ہزار ایک سو 34 پوائنٹس کی کمی سے 43 ہزار دو سو 34 پوائنٹس پر بند ہوا۔
پہلی دفعہ ہم قیمتی پتھر، زیورات اور معدنیات کے شعبے کو برآمدی صنعت بنا رہے ہیں، عمران خان
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں آج بھی 531 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔
وزیراعظم عمران خان سے سرمایہ کاروں و کاروباری شخصیات کی ملاقات۔
پی ٹی آئی حکومت پاکستان کےلیے ایک عذاب بن چکی ہے، لوگ بے روزگاری کی وجہ سے خود کشیوں پرمجبور ہیں، رہنما مسلم لیگ ن
وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان کا یہ دوسرا دورہ قطر ہے۔
ڈاکٹر اشفاق حسن نے کہا کہ ہم جس معاشی پالیسی پر عمل پیرا ہیں اس سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا۔













