مائیکرو سافٹ کا 2 اسکرینوں والا نیا اسمارٹ فون سرفیس ڈو 2 متعارف September 23, 2021ویب ڈیسک0 سرفیس ڈو 2 پری آرڈر میں دستیاب ہے اور صارفین کو 21 اکتوبر تک مل سکے گا۔