سرفراز کو ڈراپ کرنے کی وجہ ناقص کارکردگی ہے ، ہیڈ کوچ مصباح الحقOctober 21, 2019عثمان خان0 .مصباح الحق نے کہا کہ سرفراز احمد کیخلاف کسی قسم کی سازش نہیں کی جارہی ، وہ پرفارم کرکے دکھائیں