وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے، شہر میں آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت ایک ڈگری سینٹی گریڈ رہا
محکمہ موسمیات نے ملک کے میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے
محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور شدید سرد رہنے کی پیش گوئی کہ ہے اور سرد ہوائیں چلنے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے
مری اور سوات سمیت دیگر پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری ہوئی ہے تاہم میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں
محکمہ موسمیات نے آج سے پاکستان میں برسات اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنائی ہے جو آئندہ چند روز تک جاری رہے گا
مری میں موسم انتہائی سرد ہوگیا ہے اور درجہ حرارت منفی تین ریکارڈ کیا جا چکا ہے
بدھ کی علی الصبح صادق آباد کے علاقے بھونگ میں 36 انچ کی گیس پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی تھی۔
کراچی میں درجہ حرارت دس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔
پاکستان کے بیشترمیدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں اور اہم شاہراہوں پر ٹریف کی روانی متاثر ہوئی ہے
آئندہ دو دن میں سردی کی شدت بڑھ جائے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت 10 سے 12 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے
مری اور سوات میں برفباری کے بعد موسم نکھر گیا ہے تاہم سردی کی شدت برقرار ہے
ملک کے بیشتر حصوں میں برسات کے سبب خشک سردی، دھند اور کُہر کی شدت میں کمی آئی ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک مزید بارشوں کی پیش گوئی بھی کی ہے
محمکہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا نیاسسٹم ملک میں داخل ہو چکا ہے جسے میدائی علاقوں میں برسات سے خشک سردی کی لہر جزوی طور پر ختم ہو جائے گی
محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز تک بارشیں جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے تاہم میدانی علاقوں میں دھند اور کُہرپڑنے کا سلسلہ جاری ہے
پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومتوں نے بچوں کو سخت سردی کے موسم میں نئے سال کا ’تحفہ‘ چھٹیوں کی صورت میں دیا ہے۔














