عثمان بزدار کا کم آمدنی والے افراد کو گھروں کی فراہمی بارے 2ہفتوں میں پالیسی بنانیکا حکمOctober 23, 2019شفیق شریف0 وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یہ حکم آج لاہور میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں سیکرٹری ہاؤسنگ کی طرف سے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم پر تفصیلی بریفنگ کے بعد دیاہے۔