نئے آرڈیننس کے تحت عثمان بزدار کو دوران انکوائری بھی گرفتار کیا جا سکتا ہے، نیب ذرائع
وزیراعلی پنجاب نے کابینہ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کو فوری معاملہ حل کرنے کی ہدایت کردی۔
نبی مکرم ﷺکی حیات مبارکہ پر دستاویزی فلمیں بنائی جائیں گی، معاون خصوصی پنجاب
اشیائے ضروریہ کی مصنوعی قلت برداشت نہیں کروں گا، پنجاب میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا
سابقہ ادوار میں ملک کوقرضوں کے چنگل میں جکڑنے والے کس منہ سے عوام کی رہنمائی کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں؟ اراکین اسمبلی سے بات چیت
وزیر اعلی نے کہا کہ جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار کو بہتر بنانے کیلئے اصلاحات متعارف کرائی ہیں اور امن و امان کی صورت حال بہتر بنانے کے لئے پنجاب سیف سٹی پراجیکٹ کا دائرہ کاردیگر شہرو ں تک پھیلایا جارہا ہے ۔
وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ املاک سے متعلقہ مقدمات کے جلد فیصلوں کےلیے کوششیں تیز کی جائیں۔
لاہور رنگ روڈ کے سدرن لوپ تھری کے منصوبے کی بھی مشروط منظوری دی گئی ۔ یہ منصوبہ تقریباً 10ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہوگا-
اقلیتوں کو جنرل نشستوں پر بھی ووٹنگ کا حق دیا گیا ہے، پنجاب ڈی مارکیشن آف لوکل ایریاز رولز 2019 کے تحت مقامی علاقوں کی حدبندی کی منظوری بھی دی گئی ہے۔
وزیراعلی پنجاب لیاقت پور میں چنی گوٹھ کے قریب جائے حادثہ کا دورہ کریں گے۔ بہاولپور،رحیم یار خان اور لیاقت پور کے اسپتالوں میں زیر علاج زخمیوں کی عیادت بھی کرینگے۔
معاہدے کے تحت محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں کے انجینئرز لیمپرو میلن سرٹیفکیشن کا کورس کریں گے۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار آج پنجاب میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا
اورنج لائن ٹرین منصوبہ ن لیگ نے دوہزار پندرہ میں شروع کیا جسکی ابتدائی لاگت ایک کھرب باسٹھ ارب ساٹھ کروڑ تھی اور اسے ستائیس ماہ کی قلیل مدت میں مکمل ہونا تھا۔
سابق وزیراعظم نوا زشریف کی سزا معطلی کی درخواست کی سماعت کے ضمن میں عثمان بزدار کو طلب کیا گیاہے ۔












