شارٹ ٹرم کڈنیپنگ: مغوی تھانے کی چھت سے بازیاب، سب انسپکٹر گرفتارOctober 4, 2021ویب ڈیسک0 ایس ایچ او نے موقع سے شعبہ تفتیش کے سب انسپکٹر افضل سمیت 4 دیگر افراد کو گرفتار کر لیا۔