سربراہ پی آئی اے کی کام جاری رکھنے کی استدعا مسترد، اختیارات بورڈ آف گورنرز کو منتقلJanuary 21, 2020جاوید سومرو0 پی آئی اے کسی کی ذاتی جاگیر نہیں، قوم کی ملکیت ہے، ادارے کے ساتھ کھلواڑ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، چیف جسٹس