وفاقی حکومت پورے بلوچستان کو آفت زدہ قرار دے۔
الگ تہذیبوں کے باوجود پاکستان دنیا کا مہذب ترین ملک ہے۔
نوجوان بے روزگار ہو رہے ہیں اور کاروباری طبقہ اس وقت بہت پریشان ہے۔
باہر کی کمپنیوں سے مہنگے داموں معاہدے کر کے ملک کو تباہ کیا گیا۔
سقوط معیشت کے حوالے سے ایف بی آر کا بیان تشویشناک ہے۔
ٹرین مارچ حکمرانوں کی غریب دشمن پالیسیوں کے خلاف پرامن احتجاج ہے، سراج الحق
غریب کدھر جائے گا؟ عالمی سروے کے مطابق پاکستان کی اشرافیہ مراعات لے رہی ہے۔
کسی مسلمان ملک نے بھارتی سفیر کو ملک بدر نہیں کیا لیکن ہمیں اپنے حصے کا فرض ادا کرنا ہو گا۔
بھارتی سفیر کو ملک بدر کیا جائے، جماعت اسلامی کل بھارتی سفارت خانے تک مارچ کرے گی، امیر جماعت اسلامی پاکستان
اس ملک میں تمام مسائل کا حل اللہ کا دین ہے، جب بھی مشکل فیصلہ ہوا غریب عوام کے خلاف ہوا۔
قوم استعماری طاقتوں اور عالمی مالیاتی اداروں کی غلامی میں پس رہی ہے۔
عوام کو مرہم کی امید دلائی اور نمک پاشی شروع کر دی گئی، امیر جماعت اسلامی پاکستان
عدم اعتماد لانے سے قبل شہباز شریف سے کہا تھا کہ یہ نہ کریں کیونکہ آپ عمران خان کو شہید بنا رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان کا جلسہ عام سے خطاب
سودی نظام کے خاتمے سے متعلق عدالتی حکم پر عمل کروانے کیلئے جلسہ کریں گے، امیر جماعت اسلامی
حکمران طبقے کی اکثریت لینڈ، ڈرگ اور آٹا مافیا کے نمائندے ہیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان












