وزیر خزانہ کی جانب سے 215 ارب روپے کے مزید ٹیکسز کو مسترد کرتے ہیں۔
جسے عوام چاہیں گے وہی میئر کراچی اور ملک کا وزیراعظم بنے گا
ملک میں امن اور خوشحالی آئی ایم ایف کی غلامی سے ممکن نہیں ہے۔
23 جون کو اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج ہوگا، امیر جماعت اسلامی پاکستان کا پریس کانفرنس سے خطاب
3لاکھ ووٹ والے کو جتوایا اور 9 لاکھ والے کو ہروا دیا گیا
اس میئر شپ کو قبول نہیں کیا جائے گا، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان
حکومت کا 200 ارب کا ٹیکس ریونیو حاصل کرنے کا دعویٰ سراسر ہوائی ہے۔
جماعت اسلامی ملک میں کرپشن کے خلاف جدو جہد کر رہی ہے
دنیا غربت کو ختم کرنا چاہتی ہے لیکن ہمارے سیاستدان ایک دوسرے کو ختم کرنے کا اعلان کر رہے ہیں، سراج الحق
سراج الحق نے 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کی درخواست دائر کی تھی
پیپلز پارٹی، ن لیگ اور پی ٹی آئی اگلے 100 سال بھی رہے تو حالات نہیں بدل سکتے۔
حملہ آور کے خاندان کے دیگر افراد کی تلاش جاری
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سراج الحق گاڑی میں بیٹھ کر قافلے شامل ہو رہے تھے کہ اتنے میں دھماکا ہو گیا۔
امیر جماعت اسلامی ژوب بازار میں جلسے میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔
سیاسی بدحالی سے معیشت تباہ اور عوام متاثر ہیں۔









