حکومت نے مہنگائی پر بات نہ سنی تو اسلام آباد کی طرف مارچ کرسکتے ہیں۔
گندے نظام کی وجہ سے پاکستان میں ہر سال 8 ہزار لوگ خودکشی کرتے ہیں۔
سابقہ حکمرانوں نے آئی ایم ایف کے کہنے پر عوام کو قربانی کا بکرا بنایا۔
ملک لوٹنے والوں کا یوم حساب آنے والا ہے۔
حکمران عالمی اداروں کے کہنے پر عوام کی جیبوں پر ڈاکے ڈالنا بند کریں۔
دشمن چاند پر اور ہم چینی اور آٹے کیلئے سڑک پر بیٹھے ہیں، امیر جماعت اسلامی
عوام کرپٹ نظام سے چھٹکارے کیلئے ہماری پرامن جمہوری جدوجہد میں شامل ہو۔
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے آئی پی پیز سے معاہدے کیے، امیر جماعت اسلامی
اس صورتحال میں خاموش رہنا موت ہے، لوگ گھروں سے نکلیں، سراج الحق
بجلی قیمتوں میں کمی نہ کی تو اسلام آباد مارچ اور پہیہ جام ہڑتال کے آپشنز موجود ہیں۔
نواز، شہباز اور زرداری خود کو احتساب کیلئے پیش کریں
2 فیصد مراعات یافتہ اشرافیہ 98 فیصد عوام کے وسائل پر قابض ہے۔
ہم بجلی کے بلوں کو نہیں مانتے اور میں نے ان بجلی بلوں کے خلاف تحریک کا آغاز کر دیا ہے۔
بے پناہ مسائل کے باعث ملکی حالات بہت خراب ہیں لیکن ہم ان حالات کو بدلنا چاہتے ہیں۔
ہم شہیدوں کی امانت سے بے وفائی نہیں کریں گے اور جان دے دیں گے لیکن اس ملک کی حفاظت کریں گے۔












