سینیٹ کا اجلاس تاخیر سے بلانے پر حزب اختلاف کے ارکان کا حکومت پر شدید تنقید
بھارت نے کشمیریوں پر ظلم کی انتہا کر دی ہے مگر ہمارے ایوانوں میں بیٹھے لوگ اندھے اور بہرے ہیں، سراج الحق
سراج الحق نے اعلان کیا تھا کہ وہ 22 دسمبر کو کشمیریوں سےاظہاریکجہتی کے لیے لاکھوں لوگوں کا قافلہ لےکر اسلام آباد جائیں گے۔
حکومت کی ذمہ داری ہے کہ مشرف کو ملک لا ئے، امیر جماعت اسلامی
ان شہادتوں کے بدلے اسلام زندہ ہو گا یہ پہلی شہادت بھی نہیں اور آخری شہادت بھی نہیں ہے، امیر جماعت اسلامی
الیکشن کمشنر کے معاملے میں ناکامی پی ٹی آئی کو لے ڈوبے گی، امیر جماعت اسلامی
امیر جماعت نے حکومت کے سامنے چار مطالبات پیش کیے ہیں
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ حکومت نے 15 ماہ میں 115 یوٹرن لیے جبکہ قرضوں کا بھی ریکارڈ قائم کر لیا۔
پی ٹی آئی کی حکومت نے 15 ماہ کی حکمرانی میں 115 یو ٹرن لیے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان کا آزادی مارچ سے خطاب
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ ایک جانب کشمیر پر وحشیانہ ظلم دوسری جانب کرتارپور کا جشن منایا جا رہا ہے۔
سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ بھارتی سپریم کورٹ نے آر ایس ایس ٹولے کے ناپاک ارادوں کی حوصلہ افزائی کی۔
سراج الحق نے کہا کہ عوام کا پیسہ عوام پر خرچ کرنے کے بجائے لوگوں کے راستے بند کرنے پر خرچ ہو رہا ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ اگر حکومت نے کشمیر کے معاملے پر کوئی اقدام نہیں کیا تو غیرت مند پاکستانی قوم کی حیثیت سے ہم خود فیصلہ کریں گے۔
سراج الحق نے کہا کہ پاکستانی حکومت کو اقوام متحدہ کی طرف نہیں دیکھنا چاہیے اور یہ غلط فہمی ہے کہ ٹرمپ ثالثی کرے گا۔
سراج الحق نے کہا کہ اگر جنگ مسئلے کا حل نہیں تو بتائیں حل ہے کیا؟ دنیا کا کون سا ملک مذاکرات سے آزاد ہوا؟











