بلاول بھٹو جماعت اسلامی کو اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) میں شمولیت پر قائل نہ کر سکے۔
حکومت کا الیکشن کمشنر سے استعفیٰ مانگنا کسی لحاظ سے درست نہیں۔ آئندہ الیکشن سے پہلےانتخابی اصلاحات کو یقینی بنایا جائے۔
اپوزیشن رہنماؤں پر حملہ افسوسناک ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
73 سالوں سے مفاد پرست طبقہ اقتدار پر قابض ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
پی ٹی آئی کی حکومت ایڈہاک ازم کی بنیاد پرچل رہی ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
تعلیمی اداروں کو کھولا جائے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
تبدیلی کے دعوے دار، لوگوں کا خون نچوڑ رہے ہیں اورانہیں لنگرخانوں کے باہرکھڑا کردیا ہے۔
جمہوریت کے نام پرنام نہاد سیاسی جماعتیں سماج اورجمہورکا مذاق اڑا رہی ہیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان
جھوٹ کو یوٹرن کا نام دے دیا گیا ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
وزیراعظم کہتے ہیں کہ نہیں چھوڑوں گا لیکن پکڑتے ان کو بھی نہیں ہیں جو اردگرد بیٹھے ہیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان
اشیائے خورد و نوش کی عام چیزوں کی قیمتوں میں گزشتہ دو سال کے دوران تین گنا تک اضافہ ہوا ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
مہنگائی اور بےروزگاری کے خلاف خیبرپختونخوا سے تحریک کا آغاز کیا جائے گا، امیر جماعت اسلامی
قوم کو ٹائیگر فورس کی نہیں، آٹا، چینی اور سستی دوائی کی ضرورت ہے، سراج الحق
جماعت اسلامی دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح نہیں، ہم تباہ کن مہنگائی کیخلاف احتجاج کریں گے، امیر جماعت اسلامی
زیادتی کے واقعات میں اضافہ تبدیلی کے دعویداروں کے لیے افسوس کا مقام ہے، امیر جماعت اسلامی











