سانحہ کوٹ رادھا کشن:سزائے موت کے خلاف 5 مجرموں کی اپیلیں خارجMay 16, 2019دانش منیر0 عدالت کی طرف سے حنیف اور حافظ اشتیاق سمیت 3افراد کی اپیلیں منظورکرتے ہوئے انہیں بری کرنے کا حکم دیاگیا ہے۔