جعلی سوشل میڈیا پوسٹیں شیئر کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا، محمد طاہر رائے کی چارج سنبھالنے کے بعد افسران سے گفتگو
ماہر قانون نے کہا کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ وکلا کے فیصلے پر پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
گرفتار ملزم علی شیر بچی کا قریبی رشتہ دار ہے، ڈی پی او ساہیوال
پنجاب حکومت کی جانب سے دائر اپیل دائر میں ملزمان کی بریت پر اعتراض اٹھایا گیا ہے
اگر مقتولین کا خاندان مدعی نہیں بنتا تو ریاست اس مقدمے کی مدعیت کرے گی، وزیراعظم
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج ارشد حسین بھٹہ کیس پر سماعت کی
وزیر اعظم یا کوئی ادارہ تن تنہا ملک کے بڑے مسائل کو حل نہیں کر سکتا اس کے لئے قومی یکجہتی کی ضرورت ہے، لیگی رہنما
سانحہ ساہیوال میں گولیوں کا نشانہ بننے والے ذیشان کی والدہ نے بیٹے کو دہشت گرد قرار دینے کے خلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں دائر کر دی۔
وزیراعظم نے سانحہ ساہیوال رپورٹ پر اطمینان کا اظہارکیا،تحقیقات کی روشنی میں کارروائی آگے بڑھانے کی ہدایت کی
ایک ہفتے کے اندر رپورٹ آ جائے گی،ایس ایس پی انویسٹی گیشن طارق رزاق
رپورٹ میں ذیشان کو دہشت گردوں کا ساتھی قرار دینے کی سفارش برقرار، ذرائع
عدالت نے سیشن جج ساہیوال کو تحقیقات کے لیے مجسٹریٹ تعینات کرنے کی ہدایت کر دی۔
زخمی طالبعلم کے ساتھی طلبا نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس اہلکار ان کے زخمی ساتھی کا علاج نہیں کرانے دے رہے ہیں۔
حکومت نے جے آئی ٹی کو رپورٹ مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔
جے آئی ٹی مقررہ مدت رپورٹ جمع کرانے کے بارے لاہور ہائیکورٹ کو بھی باضابطہ آگاہ کرے گی، ذرائع حکومت پنجاب














