چن چن کے وہ بچے شہید کئے گئے جن کے والد سوات آپریشن میں حصہ لے رہے تھے، دہشت گردی کے بیج ہم نے خود بوئے، وزیر دفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب
حملہ افریقی ملک کے دارالحکومت منروویا میں ساحل کے قریب واقع نیو کرو ٹاؤن میں کیا گیا۔
الزام لگا کر خود ہی وحشیانہ اور حرام طریقے سے سزا دینے کا جواز نہیں، مفتی تقی عثمانی
سانحہ اے پی ایس کے دہشت گردی کے اندوہناک واقعے پر آج بھی دل افسردہ ہے، عمران خان
تمام داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کر دی گئی ہے
معصوموں کی قربانیاں رنگ لائیں گی اور ہم دہشت گردی کے اس عفریت کو جڑ سے اکھاڑ کردم لیں گے، شاہ محمود قریشی
پرنسپل آرمی پبلک اسکول طاہرہ قاضی کی فرض شناسی برسوں یاد رکھی جائے گی جو دہشت گردوں اور بچوں کے بیچ دیوار بن کر کھڑی رہیں
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس واقعہ نے سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان لگا دیا، سکیورٹی اہلکار حملہ آوروں کو روکنے کے ناکافی تھے
صادق آباد چوک پہ قائم پولیس چوکی پر ایک ملزم نے آتے ہی فائرنگ کردی جس کا جواب اہلکار نہ دے سکے۔
سی ٹی ڈی اہلکاروں میں ٹیم انچارج صفدر حسین سمیت پانچ اہلکار تین اطراف سے گاڑی پر گولیاں برساتے رہے









