سام سانگ کے ورثا کا 10 ارب ڈالر سے زائد وراثت ٹیکس دینے کا اعلانApril 28, 2021ویب ڈیسک0 سام سنگ گروپ کے آنجہانی چیئرمین لی کُن ہی کے واحد بیٹے اور سام سنگ کے ارب پتی وارث لی جائے یونگ پانچ سال کی قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔