امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہ موبائل فون پھینکنے والا پکڑا گیاApril 27, 2019ویب ڈیسک0 جیسے ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسٹیج پر پہنچے تو وہاں موجود ایک شخص نے ان کی طرف موبائل فون پھینک دیا۔