کورونا: پنجاب کے سات شہروں کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤنJuly 10, 2020ویب ڈیسک0 لاک ڈاؤن کے نفاذ کا نوٹی فکیشن سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرمحمدعثمان نے جاری کردیا ہے۔