خفیہ جگہ پر بیان ریکارڈ کرانے کا مقصد لاحق سیکورٹی خطرات سے بچنا ہے، سابق ڈی جی آئی ایس آئی
اگلے ہفتے جنرل فیض حمید کمیشن کے سامنے فیض آباد دھرنا کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے
ممبر نیکٹا خالد خٹک کا بیان کل ریکارڈ کیا جائے گا
گزشتہ روزجنرل (ر) فیض حمید کی ان کے آبائی گاوں کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی
وزارت داخلہ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی کا نام متنازع کتاب شائع کرنے پر ای سی ایل میں شامل کیا تھا


