آرمی چیف کا نواز شریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیتNovember 22, 2020ویب ڈیسک0 آرمی چیف نے بیگم شمیم اختر کے انتقال پر دلی تعزیت کی اور ان کے بلند درجات کیلئے دعا کی۔