بے نظیر بھٹو کے قتل کا معمہ 13 برس بعد بھی حل نہ ہو سکاDecember 26, 2020محمد ظریف0 اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم محترمہ بینظیربھٹو کا قتل ملکی تاریخ کے بڑے سانحات میں سے ایک سے ہے۔