گزشتہ سماعت میں نیب ریفرنسز سے بریت کا اصل ریکارڈ اسلام آباد ہائی کورٹ نے طلب کر لیا تھا
چیف جسٹس نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر مجھے اندازہ تھا پرویز مشرف اسپتال میں داخل ہو جائیں گے۔
پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔
سابق صدر آصف علی زرداری نے منی لانڈرنگ کیس میں لارجر بینچ بنانے کی استدعا کر دی۔
عبداللہ یامین کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ زیرسماعت ہے جس کے گواہان کو رشوت دینے کی کوشش کی گئی تھی۔
آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو رہائی پر مبارک باد دی۔
پی ایس ایل فور کی افتتاحی تقریب کا انعقاد دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کیا گیا تھا۔
یہ پاکستان کے وسائل کی جنگ ہے اور ہم یہ جنگ لڑتے رہیں گے، سابق صدر
سابق صدر پہلے ہی کرپشن، منی لانڈرنگ اور بدعنوانی کا جرم ثابت ہونے پر ملنے والی سزا کے باعث جیل میں قید و بند کی صعوبتیں جھیل رہے ہیں۔
سابق صدر ڈیڑھ ماہ میں اس علاقے کا تیسرا دورہ کر رہے ہیں
آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اختلافات کے باوجود کشمیر کے مسئلہ پر ہم سب ایک ہیں اور ہمارا دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ درخواستوں کی سماعت کریں گے۔
آصف علی زرداری کی نااہلی درخواست پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔
آصف علی زرداری کے وکیل ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ نے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست جمع کرائی۔
ذرائع کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب نے پیپلزپارٹی رہنماؤں سے تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔













