گزشتہ 50 سال سے پیپلزپارٹی میں ہوں لیکن ہر مرتبہ مخصوص نشستوں کی فہرست سے نام نکال دیا جاتا ہے، پارٹی کی خاتون رہنما کا سابق صدر سے شکوہ
صوبہ خیبرپختونخوا کے گمراہ دوستوں کو واپس لانا ہے، آصف زرداری
تمام تھری اسٹار جنرلز برابر ہیں اور آرمی کی سربراہی کے مکمل اہل ہیں، سابق صدر پاکستان
ملک آج ایک بار پھر مشکلات سے نکل کر درست سمت کی طرف گامزن ہے، سابق صدر پاکستان
فوج اگر غیر سیاسی ہوتی ہے تو مجھے لڑنا چاہیے یا ان سے خوش ہونا چاہیے؟ سابق صدر پاکستان کا پریس کانفرنس سے خطاب
ضمنی انتخاب میں مجھے 50 ہزار ووٹوں کی امید تھی، کارکنان سے خطاب
ممنون حسین کی نماز جنازہ ڈیفنس کی سلطان مسجد میں ادا کی گئی۔
ممنون حسین 2013 سے 2018 تک پاکستان کے صدر رہے تھے۔
آصف علی زرداری تین مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات میں اپنا ووٹ ڈالیں گے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کے درجات بلند فرمائے۔ (آمین)، جنرل قمر جاوید باجوہ
بیگم زرین مشرف کی 1920 میں لکھنؤ میں پیدا ہوئی تھیں۔
لاک ڈاؤن کے دوران مسحتین تک رسائی اور ان کی امداد حکومت سندھ کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔
وفاقی کابینہ کی اجازت کے بغیر درخواست کا اندراج اور خصوصی عدالت کا قیام قانون کی خلاف ورزی ہے۔عدالت عالیہ کا تفصیلی فیصلہ جاری
سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانیت تڑپ رہی ہے۔
ملاقات میں سابق وفاقی وزیر میر حاصل بزنجو نے پی پی پی کی قیادت سے بلوچستان کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔










