فرانسیسی صدر نے عراق پر چڑھائی کی مخالفت کی تھی! اصول پیش نظر تھا یا چمک؟October 1, 2019ویب ڈیسک0 عراق پر حملے کی مخالفت کرنے کے لیے فرانس کے آنجہانی صدر کو 6.1 ملین ڈالرز کی خطیر رقم ادا کی گئی تھی۔برطانوی انٹلی جنس کے سابق سربراہ سر رچرڈ ڈئیرلیو کا دعویٰ