سابق برازیلین فٹبالر رونالڈینو اور ان کے بھائی ضمانت پر رہاApril 8, 2020ویب ڈیسک0 پولیس کے مطابق دونوں بھائیوں کو ہوٹل منتقل کر دیا گیا ہے جہاں کیس ختم ہونے تک دونوں بھائی نظر بند رہیں گے۔