وزارت خارجہ: سائنس برائے پائیدار ترقی کے عنوان سے دو روزہ نمائشMarch 11, 2020ویب ڈیسک0 16 اور 17 مارچ کو منعقد ہونے والی نمائش کا مقصد سائنس سفارتکاری کے تصور کو فروغ دینا ہے، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی