یوکرین نے روس کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں درخواست جمع کرا دیFebruary 27, 2022ویب ڈیسک0 گزشتہ شب روس نے بدترین و وحشیانہ بمباری کی اور قابض افواج نے شہری علاقوں سمیت ایمبولینسز تک کو نشانہ بنایا ہے، صدر زیلینسکی