شہری علاقوں میں زمین کے انتقال میں پٹوار خانوں کے کردار پر پابندی عائدJanuary 3, 2019جاوید سومرو0 سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ شہری علاقوں میں پٹوار خانے کا کام صرف ریکارڈ رکھنا ہو گا جب کہ زمینوں کے زبانی انتقال پر بھی پابندی ہو گی۔