وزیراعظم کا پی آئی اے کے سابق سی ای او کی زمین پر قبضے کا نوٹس ، تحقیقاتی ٹیم تشکیلSeptember 16, 2025ویب ڈیسک0 سربراہی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کریں گے ، ٹیم 7 روز میں سفارشات پیش کرے گی