بھارت اپنے آرمی چیف کے جھوٹ کو سچ ثابت نہ کر سکا، آئی ایس پی آرOctober 21, 2019ویب ڈیسک0 آئی ایس پی آر نے کہا کہ اگر بھارت لائن آف کنٹرول کا دورہ نہیں کرنا چاہتا تو ہمارے دفتر خارجہ کو جگہ ہی بتا دیں۔