دورہ پاکستان کو عارضی طور پر افغانستان میں ہونے والے حملوں کی وجہ سے مؤخر کیا گیا ہے۔
جس وقت کابل خود کش حملے سے لرزا عین اسی وقت امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کا ٹی وی انٹرویو نشر کیا جارہا تھا۔
معاہدے سے نہ صرف افغانستان میں ہونے والے تشدد میں کمی آئے گی بلکہ بین الافغان مذاکرات کی راہ بھی ہموار ہوگی۔ امریکی دعویٰ
چئیرمین امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ کا کہنا ہے افغانستان میں 18سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے…
افغان نژاد زلمے خلیل زاد اپنے طے شدہ شیڈول کے مطابق آج (بروز بدھ) مذاکرات کے اختتام پر کابل روانہ ہوجائیں گے
حتمی امور آج ( بروز پیر) ہونے والے مذاکرات میں طے کیے جائیں گے۔
افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان ہونے والے حتمی سمجھوتے پر پاکستان، چین، روس، اور افغانستان سمیت اقوام متحدہ کے بطور عالمی ضمانت دہندگان دستخط ہوں گے۔
امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد نے لکھا کہ میری ٹیم اور طالبان چار حصوں پر مشتمل معاہدے کی تفصیلات پر بات چیت جاری رکھیں گے۔
زلمے خلیل زاد نے وزیراعظم پاکستان ، عمران خان ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقاتیں کیں۔
سفارتی ذرائع کا کہناہے کہ زلمے خلیل زاد اسلام آباد آمد کے فورا بعد وزارت خارجہ پہنچ گئے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے زلمے خلیل زاد کی اہم ملاقات ہوئی۔
اسلام آباد میں وہ اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
افغانستان اور قطر کے دورے کا بنیادی مقصد مفاہمتی عمل کو فروغ دینے کے لیے سہولت کاری کو یقینی بنانا ہے۔
چیف آف آرمی اسٹٓاف کی پینٹاگون کے دورے میں قائم مقام سیکریٹری دفاع رچرڈ اسپنسر، چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل جوزیف ڈنفورڈ اور دیگر سے ملاقات ہو گی۔
ایک اور افغان امن مشن کے آغاز کے لیے تیار ہوجائیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام
امن کانفرنس کے اعلامیے میں یہ بھی کہا گیاہے کہ عوام کی جان اور مال کا احترام کیا جائے گا تاکہ شہری ہلاکتوں کو صفر تک لایا جائے۔












