افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ ، کئی دیہات ملیامیٹ ، ہلاکتوں کی تعداد 600 ہو گئیSeptember 1, 2025ویب ڈیسک0 زیادہ نقصان ننگرہار اور کنڑ میں ہوا ، ایک ہزار سے زائد زخمی ، سیکڑوں لوگوں کے ملبے تلے دبنے کا خدشہ