زرداری اور اومنی گروپ کی جائیدادیں منجمد کرنے کی سفارشJanuary 5, 2019ویب ڈیسک0 جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں بلاول ہاؤس کراچی، لاہور اور زرداری ہاؤس اسلام آباد کی رہائش گاہیں منجمد کرنے کی سفارش کر دی ہے۔