لاہور، محسن نقوی نے زبردست کام کیا، دل خوش ہوگیا، نجم سیٹھیFebruary 8, 2025ویب ڈیسک0 اسٹیڈیم کو دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے، محسن نقوی نے بہت محنت کی،آئندہ سب کیلئے اچھے میچز دیکھنے کا موقع ملے گا، ذکاء اشرف