منصوبہ ملک میں تبدیلی کی اقتصادی ترقی اور غربت میں کمی کا سبب بنے گا ، صدر اے ڈی بی
منصوبہ ملک میں تبدیلی کی اقتصادی ترقی اور غربت میں کمی کا سبب بنے گا ، صدر اے ڈی بی
ریکوڈک منصوبے میں مجموعی طور پر 8 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری ہو گی۔
وفاقی حکومت نے ریکوڈک بل کے معاملے پر اتحادی جماعتوں کی ترامیم مان لی ہیں۔
15 دسمبر کو ریکوڈک معاہدے پر حتمی دستخط ہوجائیں گے۔