بھارتی ریسلنگ فیڈریشن کے صدر اور کوچز پر ہراسانی سمیت دیگر سنگین الزاماتJanuary 18, 2023ویب ڈیسک0 فیڈریشن کے بعض حکام نے جان سے مارنے تک کی دھمکیاں دی ہیں، گولڈ میڈیلسٹ بھارتی خاتون ریسلر وینیش پھوگٹ کی میڈیا سے گفتگو