پنجاب : ٹوکن ٹیکس ادائیگی پر دس فیصد رعایت میں ایک ماہ کی توسیعJuly 31, 2019عمیر رانا0 ایکسائز حکام کی طرف سے کہا گیاہے کہ شہری ٹوکن ٹیکس ادائیگی پر دس فیصد رعایت 31اگست تک حاصل کرسکیں گے۔