وزیراعظم بننے کے بعد میں سارے بے ایمانوں کو معاف کردوں گا، انور مقصود
کٹھ پتلیوں کو قوم کے مستقبل پر غلامی کی تاریکیاں طاری کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
اب ایک ہی کمیشن بنے گا اور وہ ہو گا فرح خان کمیشن، رہنما مسلم لیگ ن
وزیراعظم عمران خان نے احساس راشن رعایت پروگرام کا اجرا کردیا
تہذیبوں کو باہرسے کوئی نہیں مار سکتا، وہ صرف خود کشی کرتی ہیں
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت رحمت للعالمین اتھارٹی کا جائزہ اجلاس ہوا۔
والدین مہنگائی سے تنگ آ کر بچوں کو زہر پلا کر خود کشیاں کر رہے ہیں، رہنما مسلم لیگ ن
آپﷺ کی بے مثل تعلیمات انسانوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ای او بی آئی پنشن میں اضافے سے پنشنرز کو ریٹائرمنٹ کے بعد کے ایام میں مالی تحفظ فراہم کرنے میں مدد ملی گی۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ناجائز اور نااہل حکمرانوں نے ریاست کو ڈبو کر رکھ دیا ہے۔
احسن اقبال نے کہا کہ ریاست مدینہ کا تصور ہر مسلمان کے لیے مقدس ہے لیکن وزیر اعظم مسلمانوں کے جذبات کی توہین کر رہے ہیں۔
عمران خان نے کہا کہ آپ ﷺ نے اپنے حسن انتظام سے روئے زمین پر ایک مثالی فلاحی ریاست اور رول ماڈل معاشرہ قائم کیا۔
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مارچ کے شرکا کا کوئی خاص ایجنڈا نہیں ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے ان خیالات کا اظہار آج مختلف علمائے کرام اور مشائخ عظام نے ملاقات میں کیا۔
جرائم ختم کرنے کے لیے مسجد، ممبر، محراب اور میڈیا عوام کی کردار سازی میں ناکام ہیں، وزیر مذہبی امور














