امریکی ریاست ہوائی میں سگریٹ نوشی کے لیے 100 سال جینا ہو گاFebruary 7, 2019ویب ڈیسک0 ہوائی میں ہونے والی قانون سازی کے مطابق 2024 میں قانوناً صرف وہی شخص تمباکو نوشی کرنے کا مجاز ہو گا جس کی عمر کم از کم 100 سال ہو گی۔