پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سی ای او رچرڈ مورن مستعفیٰMay 28, 2019غیاث الدین0 رچرڈ مورن کو 7 نومبر 2017 کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سی ای او تعینات کیا گیا تھا۔