روپے کی قدر میں قلیل المدت بہتری کی وجہ باہمی مالی سپورٹ بھی ہے
روپے کی قدر کا نیچے گرنا بہت بڑا چیلنج ہے، مہنگائی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے،معیشت بہتر کرنے کیلئے پوری کوشش کریں گے۔
ڈالرگزشتہ روز 221 روپے99 پیسوں کی سطح پربند ہوا تھا
انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت 79 پیسے کمی
ڈالرکی قیمت میں اتارچڑھاؤ پاکستانی معیشت پربراہ راست اثرانداز ہوتا ہے۔ ایک سال کے دوران صرف لاک ڈاون کے عرصے میں ڈالرکی قیمت میں 10 روپےتک اضافہ ہوا
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 166.70 سے کم ہوکر 166.30 روپے کا ہوگیا ہے
انٹر بینک میں ڈالر 166.14 سے بڑھ کر166.70 روپے کا ہوگیا ہے، فاریکس ڈیلرز
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 158.42 سے کم ہوکر 158.25 روپے کا ہوگیا ہے
انٹر بینک میں ڈالر 158.97 سے گر کر 157.25 روپے کا ہوگیا ،فاریکس ڈیلرز
ڈالر آج 159 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 158.50 روپے میں دستیاب تھا
ڈالر آج 158 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 157 روپے میں دستیاب تھا
ڈالر آج 157 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز بھی اسی قیمت میں دستیاب تھا
ڈالر آج 157 روپے میں فروخت ہوا جو کہ جمعے کو 154.30 روپے میں دستیاب تھا
ڈالر آج 154.30 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 154.35 روپے میں دستیاب تھا
ڈالر آج 154.20 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 154.25 روپے میں دستیاب تھا













