روس نے کورونا سے بچاؤ کیلئے پہلی ویکسین بنا لیAugust 11, 2020ویب ڈیسک0 میری بیٹی نے بھی کورونا کے خلاف بننے والی ویکسین کا استعمال کیا ہے اور یہ کوویڈ 19 نامی بیماری کے خلاف دیرپا قوت مدافعت پیدا کرتی ہے، روسی صدر