یہ رقم ایک اور شاخ کے 34 ملازمین کی تنخواہوں کے لیے مختص تھی
تینوں ممالک کیلئے یہ سہولت مستقبل قریب میں شروع کی جا رہی ہے ، روسی وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس
یہ منی مرسڈیز 1.5 کلوواٹ الیکٹرک موٹر کی مدد سے 45 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پکڑ سکتی ہے
15 ستمبر سے ویزا فری سفر کی سہولت نافذ، دونوں ممالک کے شہریوں کو 30 دن تک قیام کی اجازت
امریکا و اسرائیل نے اقوام متحدہ چارٹر اور قراردادوں کی خلاف ورزی کی، روسی مندوب
حملے میں رہائشی عمارتوں کو بھی نقصان ، جنگ جاری رہنے کا ذمہ دار روس ہے ، یوکرینی صدر
توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد بجلی کا نظام درہم برہم ،عمارتیں تباہ
دھماکے کے بعد ضلع میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، مقامی حکام
پاکستان پہلا ملک ہے جس کے ساتھ روس نے ڈپلومیٹک ویزا پر تعاون کیا، جنرل وکٹرووچ
فوجی آپریشن کے آغاز سے اب تک 601طیارے، 274ہیلی کاپٹر، 24ہزار 419ڈرونز، 523فضائی دفاعی میزائل نظام، 16ہزار 97ٹینک تباہ کیے گئے،روسی وزارت دفاع
عمارت میں 100 سے زائد افراد موجود، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
دہشت گردی میں جو بھی ملوث ہوا اسے نہیں چھوڑیں گے، روسی صدر
روسی حکام نے حملے کو دہشتگردی کی کارروائی قرار دے دیا۔
امریکہ نے یوکرین میں فوج بھیجی تو کشیدگی میں نمایاں اضافہ ہوجائے گا، پوٹن
روسیوں کی اکثریت یوکرین میں خصوصی فوجی کارروائیوں کی حمایت کرتی ہے۔













