رمضان پیکیج کا حجم ساڑھے 7 ارب سے بڑھا کر 12 ارب روپے کر دیا گیاMarch 10, 2024ویب ڈیسک0 آٹے پر فی کلو 77 اور گھی پر 70 روپے سبسڈی دی جائیگی ، وزیر اعظم کی پیکیج کا دائرہ کار بھی بڑھانے کی ہدایت