پنجاب میں بزدار سرکار کی مسلسل پھلتی پھولتی کابینہSeptember 14, 2019شیراز حسنات0 اس وقت پنجاب میں چھتیس وزیر، پانچ مشیر اور پانچ ہی معاونین خصوصی حکومتی امور چلانے میں مصروف ہیں۔ اٹھائیس اگست دو ہزار اٹھارہ کو پہلی کابینہ نے حلف اٹھایا تو وزراء کی تعداد انیس تھی۔