وادی نیلم : رتی گلی جھیل پر پھنسے 100 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیاAugust 16, 2022ویب ڈیسک0 کلاوڈ برسٹ کے باعث متاثر ہونے والے گھروں کے مکینوں کو بھی متبادل جگہ پر منتقل کیا جا رہا ہے، ترجمان وزیراعظم ہاؤس آزاد کشمیر