سوشل میڈیا نے عابدعلی کے اہل خانہ کو روحانی و ذہنی کرب میں مبتلا کردیاSeptember 4, 2019ویب ڈیسک0 راہمہ علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لوگوں سے درخواست کی کہ خدارا! ان کے والد کے متعلق غلط اور جھوٹی خبریں شیئر نہ کریں۔