ہم عدلیہ کا احترام کرتے ہیں، عدلیہ کے احترام کی کمی نہیں چاہتے، وفاقی وزیر داخلہ کا ورکرز کنونشن سے خطاب
عوام نے منفی سیاست اور جیل بھرو تحریک کو مسترد کردیا، وفاقی وزیر داخلہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
اپوزیشن لیڈر کی کرسی کیلئے عمران خان اسمبلی میں آئیں، سپریم کورٹ الیکشن کے معاملے میں نہ پڑے، وفاقی وزیر داخلہ کی پاور پالیٹکس میں گفتگو
نیا یونٹ آپریشنز اور انٹیلی جنس کے علاوہ قائم کیا گیا ہے، ترجمان اسلام آباد پولیس
الیکشن کمیشن آپ کا غلام نہیں کہ جو آپ کہیں وہ مانے، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ
جس دن رانا ثنااللہ نے تمہیں گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا تمہیں بچانے والا کوئی نہیں ہوگا، ن لیگ کی چیف آرگنائزر کا تنظیمی کنونشن سے خطاب
عارف علوی الیکشن کمیشن کے آئینی اختیار میں مداخلت کر رہے ہیں۔
جنرل (ر) باجوہ کو ایکسٹینشن دینے میں، میں نے بھی رائے دی تھی، جلدی ایکسٹینشن نہیں دینی چاہیے تھی، پی ٹی آئی رہنما کی’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو
میری رائے ہے کہ عمران خان کو گرفتار ہونا چاہیے، حکومت کے سامنے بھی یہ بات رکھنے جارہا ہوں، وفاقی وزیر داخلہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
جنرل باجوہ نے عمران خان کو کافی فارمولے دیے، جنرل باجوہ امریکہ کے بڑے سپورٹر ہیں، پی ٹی آئی رہنما کی پاکستان ٹو نائٹ میں گفتگو
شوکت ترین عمران خان کے بہکاوے میں آگئے تھے، انہوں نے جو کہا اس پر انہیں سزا ضرور ملے گی۔وفاقی وزیر داخلہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
جنرل (ر) باجوہ کے ساتھ مسلم لیگ (ن) کی کوئی ڈیل نہیں ہوئی تھی، وفاقی وزیر داخلہ
ان ہی سیلوں میں رکھیں گے جہاں اپوزیشن رہنماؤں کو رکھا تھا، علاج بھی میں کروں گا، وفاقی وزیر داخلہ کا ورکرز کنونشن سے خطاب
مجھے نہیں معلوم میرے اوپر کون سے الزامات لگائے گئے ہیں۔
پنجاب میں حملے کرنیوالوں کا تعلق وہاں سے نہیں تھا، پنجاب سے کبھی آواز نہیں اٹھی کہ آپ ہمیں کس بات کی سزا دے رہے ہیں؟ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اسمبلی اجلاس سے خطاب











